Current trend news is a platform that provides news all over the world. Yahoo News, Today's News, Google News, Trend News and News of the World Now on a website called Current Trend News

Breaking

Resume Writing

Sunday, January 19, 2020

US Deputy Foreign Minister to visit Pakistan today, will be on important issues

https://www.currenttrendnews.com



امریکی نائب وزیر خارجہ کی آج پاکستان آمد ، اہم امور پر

 ہوگی بات

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی، پاکستانی حکام سے باہمی امور اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی اور 22 جنوری تک پاکستان میں قیام کریں گی۔ ایلس ویلز پاکستان کے سینئر حکام اور سول سوسائٹی سے ملیں گی،امریکی نائب وزیر خارجہ ملاقاتوں
واضح رہے کہ وزیر خارجہ نیویارک گئے جہاں ان کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ،صدر سیکورٹی کونسل اور صدر جنرل اسمبلی کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوئیں جن میں انہوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور پاکستان کے خدشات کو بار_دگر باور کروایا

امریکی نائب وزیر خارجہ کی آج پاکستان آمد ، اہم امور پر ہوگی بات

وزیر خارجہ نے اپنے دورہ ء امریکہ کے دوسرے مرحلے میں امریکی سینٹ کے سینیئر اراکین ، وزیر خارجہ مائیک پومپیو، امریکی مشیر برائے قومی سلامتی اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں؛

No comments:

Post a Comment

Yahoo News, Today's News, Google News, Trend News and News of the World Now on a website called Current Trend News. if you have any information then contact me.