Current trend news is a platform that provides news all over the world. Yahoo News, Today's News, Google News, Trend News and News of the World Now on a website called Current Trend News

Breaking

Resume Writing

Sunday, March 8, 2020

Saudi royal family rebels: governors, royal palace handed over, 13 princes arrested

https://www.currenttrendnews.com

Saudi royal family rebels: governors, royal palace handed over, 13 princes arrested


سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

Saudi royal family rebels.



لاہور:سعودی عرب:گورنرہاوسز،شاہی محل، فوج کے حوالے،13شہزادے گرفتار،خاندان تقسیم،کچھ نہ کچھ ضرورہونے جارہا ہے،باغی ٹی وی کےمطابق پاکستان کے سنیئرتجزیہ نگار،معروف صحافی اورمشرق وسطیٰ پرگہری نظررکھنے والے اینکرمبشرلقمان نے سعودی عرب میں پچھلے چند گھنٹوں میں ہونے والی اہم تبدیلیوں اورشاہی خاندان میں پیدا ہونے والی دراڑوں میں بہت بڑے 
انکشافات کردیئے ،


Saudi royal family rebels: governors, royal palace handed over, 13 princes arrested
سنیئرتجزیہ نگارمبشرلقمان نے معروف مبشرلقمان یوٹیوب چینل پرانکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دنیائے اسلام کے مرکزومحورسعودی عرب میں قائم شاہی نظام حکمرانی میں دراڑوں کی خبریں پھر سے عرب بہار کا پیغام دے رہی ہیں سعودی عرب میں تمام گورنرہاوس اور شاہی محل کی سکیورٹی آرمی کےحوالےکر دی گئی
سعودی عرب کی تازہ ترین اورمحلات کے اندرہونے والی اہم گرفتاریوں کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے مبشرلقمان نے کہا کہ 13 شہزادوں کو فوری گرفتار کر لیا گیا داخلہ سمیت اہم 3 شہزادوں کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیا
Saudi royal family rebels: governors, royal palace handed over, 13 princes arrested

بشرلقمان یوٹیوب چینل پرسعودی عرب کے شاہی محلات میں برپا ہونے والے زلزلے کے بارے میں اہم انکشاف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الاحساءاورنجران کےگورنرجوعبدالعزیزکے بھائی کی اولاد میں سے ہیں ساتھ ہی وزیرداخلہ کےماموں ہیں کونظر بندکردیاگی ،ممکنہ طور پر کنگ سلمان کی وفات ہو گئی ہے اس لیے بغاوت کا خطرہ ہو گیا ہے ،غیرمصدقہ اطلاعات ہیں کہ کنگ سلمان کی وفات ہو گئی ہے
انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق حرمین شریفین کی بندش کا معاملہ کرونا وائرس سے نہیں بلکہ سعودی عرب میں ایک تازہ فوجی بغاوت سے جڑا ہوا ہے، اس بغاوت کے تمام کردار گرفتار کیے جاچکے ہیں لیکن صرف تین افراد کے نام سامنے لائے گئے ہیں جن کا تعلق شاہی خاندان سے ہے جس میں سے ایک نام شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کا ہے۔
ذرائع کے مطابق بغاوت کی شروعات شہزادہ محمد بن سلمان کو قتل کرنے کی کوشش سے شروع ہونی تھی اور پھر خانۂ کعبہ میں ایک نئی حکومت کا اعلان کیا جانا تھا۔بغاوت کے شروع ہوتے ہی بحرین کے نیوز چینل پر شہزادہ محمد بن سلمان کے انتقال کے ٹکرز چلنے شروع ہوگئے تھے لیکن کچھ ہی دیر بعد وہ ٹکرز ہٹا دیے گئے۔شہزادہ محمد بن سلمان کے بارے میں متضاد اطلاعات ہیں کہ وہ بھی زخمی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Yahoo News, Today's News, Google News, Trend News and News of the World Now on a website called Current Trend News. if you have any information then contact me.