Current trend news is a platform that provides news all over the world. Yahoo News, Today's News, Google News, Trend News and News of the World Now on a website called Current Trend News

Breaking

Resume Writing

Monday, January 27, 2020

Boycott Amazon and Sook.com'

https://www.currenttrendnews.com

’امیزون اور سوق ڈاٹ کام کا بائیکاٹ کریں‘

ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ’امیزون اور سوق ڈاٹ کام کا بائیکاٹ کریں‘ گذشتہ چند گھنٹے سے سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک میں ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔
سعودی صارفین نے کہا ہے کہ ’ہماری قیادت سرخ لکیر ہے، پوری قوم متحد ہو کر جیف بیزوس کو جواب دے۔‘
صارفین نے یہ بھی کہا ہے کہ ’امیزون اور سوق ڈاٹ کام کے مالک نے سعودی عرب اور ولی عہد پر جھوٹے الزامات عائد کر کے سیاسی اور تجارتی مفادات حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔‘
صارفین کے مطابق ’جیف بیزوس اپنے مالی اور معاشرتی نقصانات کی تلافی سعودی عرب کو نشانہ بنا کر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

No comments:

Post a Comment

Yahoo News, Today's News, Google News, Trend News and News of the World Now on a website called Current Trend News. if you have any information then contact me.