فیس بک کے نوٹیفکیشن بند ہوگئے
لاہور:سوشل میڈیا کا سب سے بڑاپیج فیس بک کے نوٹیفکیشن بندہوگئے ہیں اوراب صارف ان نوٹیفکیشن کے نہ ملنے کی وجہ سے سخت پریشان ہیں، مسئلہ آج مغرب سے لیکراب تک رکا ہوا ہے
ادھر ذرائع کےمطابق فیس بک کے نوٹیفکیشن کے موصول نہ ملنے کی وجہ سے لاکھوں کی تعداد میں صارف پریشان ہیں، دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ فیس بک انتظامیہ نےیہ مسئلہ حل کروانے کا وعدہ کیا ہے
نوٹیفکیشن نہ ملنے کا سلسلہ آج عشا کے بعد سے لیکراب تک جاری ہے، ادھرذرائع کےمطابق اس وقت سوشل میڈیا پرصارفین کیطرف سے سخت ردعمل آرہا ہے


No comments:
Post a Comment
Yahoo News, Today's News, Google News, Trend News and News of the World Now on a website called Current Trend News. if you have any information then contact me.