Current trend news is a platform that provides news all over the world. Yahoo News, Today's News, Google News, Trend News and News of the World Now on a website called Current Trend News

Breaking

Resume Writing

Saturday, March 14, 2020

امام کعبہ نماز کے دوران سورہ رحمان کی تلاوت کرتے ہوئے روپڑے

https://www.currenttrendnews.com

امام کعبہ نماز کے دوران سورہ رحمان کی تلاوت کرتے ہوئے روپڑے




ریاض: امام کعبہ  مسجد الحرام میں جمعہ کی نماز کے دوران سورہ رحمان کی تلاوت کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے۔

امام کعبہ کی بیت اللہ میں نماز جمعہ کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مطاف میں بہت ہی کم لوگ نماز جمعہ کی ادائیگی کررہے ہیں اور امام کعبہ سورہ رحمان کی تلاوت کررہے ہیں۔ تاہم دوران تلاوت امام صاحب آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکے اور پھوٹ پھوٹ کر روپڑے۔


No comments:

Post a Comment

Yahoo News, Today's News, Google News, Trend News and News of the World Now on a website called Current Trend News. if you have any information then contact me.